---Advertisement---

Big Increase In Fertilizer Prices

February 16, 2026 10:14 AM
گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کمپنی کی جانب سے ڈی اے پی، یوریا، پوٹاش کھاد کے ایک مرتبہ پھرسے  اضافہ کر دیا گیا کسان گندم کے لیے پریشان ہو گئے گندم کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گی
---Advertisement---

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں بڑااضافہ

Big Increase In Fertilizer Prices ملتان میں کھاد کی قیمتیں اسمان کو چھونے لگی- جبکہ مافیا قلت پیدا کر کے مزید مہنگے داموں میں فروخت کرنے لگے -قیمتوں کے بڑھنے پر گندم کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا.

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کمپنی کی جانب سے ڈی اے پی، یوریا، پوٹاش کھاد کے ایک مرتبہ پھرسے  اضافہ کر دیا گیا- کسان گندم کے لیے پریشان ہو گئے -گندم کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا.

ڈی اے پی کھاد کا سرکاری ریٹ 12800 جبکہ مارکیٹ میں 14 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے- 3600 روپے میں ملنے والی یوریا 6600 جبکہ 12 ہزار روپے والی  پوٹاش 15 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے- انتظامیہ کھاد کی مہنگے داموں فروخت کرنے والے مافیا کو کنٹرول کرنے میں ناکام دیکھائی دیتی ہے.

Big Increase In Fertilizer Prices

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن عبدالصمد کا کہنا ہے- کہ کھاد فروخت مافیا کے خلاف محکمے کی جانب سے ایکشن لیا جا رہا ہے، ایک سے زائد افراد کے خلاف ایف ائی ار درج کی گئی ہیں- جبکہ 1 کروڑ سے زائد جرمانے بھی عائد کیے گئے.

Read more: 8171 Portal Online New Method Registration

  کسان عبد القیوم کا کہنا ہے کہ میری پانچ ایکڑ زمین ہے،گندم کاشت کر رہا ہوں. اب کھاد ہمیں مل نہیں رہی. ملتی ہے تو بلیک میں مل رہی. ہم بہت پریشان ہیں.

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ کھاد کی بڑھتی قیمتوں میں کمی کر کے کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے کسان خوشحال ہوگا- تو ملک خوشحال ہوگا.اگر کوئی مسئلہ درپیش ائے تو ہمیں فورا ہی اطلاع کرنی چاہیے- تاکہ ہمارے اس مسئلے کا حل فورا نکالا جائے.

Muhammad Usman

Muhammad Usman is a Pakistan-based digital news writer and welfare-program researcher with 3+ years of experience covering government schemes, BISP updates, and social assistance programs. He has written 500+ guides that help low-income families understand eligibility, registration steps, and payment alerts without confusion. Usman regularly monitors official announcements, field reports, and district-level updates to ensure every article is accurate, helpful, and easy to understand. His mission is to make complex government information simple for every Pakistani family. For feedback or story tips, you can reach him at: rankwithusman@gmail.com

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment